جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1659

باب

راوی: قتیبہ , لیث , ابن عجلان , سعد بن ابراہیم , ابوسلمہ , عائشہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ کَانَ يَکُونُ فِي الْأُمَمِ مُحَدَّثُونَ فَإِنْ يَکُ فِي أُمَّتِي أَحَدٌ فَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ قَالَ حَدَّثَنِي بَعْضُ أَصْحَابِ سُفْيَانَ قَالَ قَالَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ مُحَدَّثُونَ يَعْنِي مُفَهَّمُونَ

قتیبہ، لیث، ابن عجلان، سعد بن ابراہیم، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پچھلی امتوں میں بھی محدثین ہوا کرتے تھے اگر میری امت میں کوئی محدث ہے تو وہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے مجھے بعض اصحاب سفیان بن عینیہ نے خبر دی کہ ابن عینیہ فرماتے ہیں کہ محدثین سے مراد وہ لوگ ہیں جن کو دین کی سمجھ عطا کی گئی ہے۔

Sayyidah Ayshah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “There had been muhaddithun in the previous Ummah. If there is to be one in my ummah then he is Umar ibn al-Khattab.”

[Muslim 2398, Ahmed 24339]

یہ حدیث شیئر کریں