غلاموں میں قصاص نہ ہونا جب کہ خون سے کم جرم کا ارتکاب کریں
راوی: اسحق بن ابراہیم , معاذ بن ہشام , وہ اپنے والد سے , قتادة , ابونضرة , عمران بن حصین
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ غُلَامًا لِأُنَاسٍ فُقَرَائَ قَطَعَ أُذُنَ غُلَامٍ لِأُنَاسٍ أَغْنِيَائَ فَأَتَوْا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَجْعَلْ لَهُمْ شَيْئًا
اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، وہ اپنے والد سے، قتادہ، ابونضرة، عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مفلس لوگوں کا ایک غلام تھا اس نے مالداروں کے ایک غلام کا کان کاٹ دیا۔ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو کچھ نہیں دلوایا، کیونکہ اس کا مالک مفلس تھا اور اگر وہ دولت مند ہوتا تو دیت ادا کرنا پڑتی)۔
It was narrated from Samurah that the Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever kills his slave, we will kill him, and whoever mutilates his slave, we will mutilate him.” (Hasan)