سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسامت کے متعلق ۔ حدیث 1062

دانت میں قصاص سے متعلق

راوی: محمد بن مثنی , محمد بن جعفر , شعبہ , قتادة , حسن , سمرة

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَهُ جَدَعْنَاهُ

محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، حسن، سمرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے گا تو ہم اس کو قتل کریں گے اور جو شخص غلام کا کوئی عضو یعنی جسم کا کوئی حصہ کاٹے گا تو ہم بھی اس کے جسم کا (وہ ہی) حصہ کاٹیں گے۔

It was narrated from Anas that the sister of Ar-Rubai’ Umm Harithah injured a person and they referred the dispute to the esseflger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمThe Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Retaliation, retaliation (Qisas) Umm Ar-Rabi’ said: ‘o Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, how could retaliation be carried out against so and so? No, by Allah, retaliation will never be carried out against her!’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“Sub Allah, Umm Ar-Rabi’! Retaliation is something that is decreed by Allah.” She said: “No, by Allah, retaliation will never be carried out against her!” And she carried on until they accepted Diyah (blood money). He (the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) said: “There are among the slaves of Allah who, if they swear by Allah, Allah fulfills their oath.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں