جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1664

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے مناقب انکی دو کنیتیں ہیں ابوعمرو اور ابوعبد اللہ

راوی: ابوہشام رفاعی , یحیی بن یمان , شیخ من زہرہ , حارث بن عبدالرحمن بن ابی ذباب , طلحہ بن عبیداللہ

حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ عَنْ شَيْخٍ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِکُلِّ نَبِيٍّ رَفِيقٌ وَرَفِيقِي يَعْنِي فِي الْجَنَّةِ عُثْمَانُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ وَهُوَ مُنْقَطِعٌ

ابوہشام رفاعی، یحیی بن یمان، شیخ من زہرہ، حارث بن عبدالرحمن بن ابی ذباب، حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے اور میرا رفیق عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے یعنی جنت میں یہ حدیث غریب ہے اور اس کی سند قوی نہیں اور یہ منقطع حدیث ہے۔

Sayyidina Talhah ibn Ubaydullah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “There is for every Prophet, a frinend. And, my friend meaning, in paradise is Uthman.”

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں