صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ ذکر دعا و استغفار کا بیان ۔ حدیث 2335

دنیا میں ہی عذاب مانگنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: عاصم , بن نضر تیمی خالد بن حارث , حمید

حَدَّثَنَاه عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ التَّيْمِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَی قَوْلِهِ وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ وَلَمْ يَذْکُرْ الزِّيَادَةَ

عاصم، بن نضر تیمی خالد بن حارث، حمید اس سند سے بھی یہ حدیث وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ مروی ہے اور زیادتی مذکور نہیں۔

This hadith has been narrated on the authority of Humaid with the same chain of transmitters, but with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں