صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ ذکر دعا و استغفار کا بیان ۔ حدیث 2340

آپ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر اوقات کون سی دعا مانگتے تھے ؟

راوی: عبیداللہ بن معاذ ابی شعبہ , ثابت انس

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

عبیداللہ بن معاذ ابی شعبہ، ثابت حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رایت ہے کہ رسول اللہ یہ دعا مانگتے تھے رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے پروردگار ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا۔

Anas reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) used to supplicate (in these words): "Our Lord, grant us the good in this world and the good in the Hereafter and save us from the torment of Hell Fire."

یہ حدیث شیئر کریں