جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1684

باب

راوی: واصل بن عبدالاعلی , محمد بن فضیل , عبداللہ بن عبدالرحمن ابونضر , مساور حمیری , ان کی والدہ , ام سلمہ ا

حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ الْمُسَاوِرِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ دَخَلْتُ عَلَی أُمِّ سَلَمَةَ فَسَمِعْتُهَا تَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يُحِبُّ عَلِيًّا مُنَافِقٌ وَلَا يَبْغَضُهُ مُؤْمِنٌ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ أَبُو نَصْرٍ الْوَرَّاقُ وَرَوَی عَنْهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ

واصل بن عبدالاعلی، محمد بن فضیل، عبداللہ بن عبدالرحمن ابونضر، مساور حمیری، ان کی والدہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ منافق حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت نہیں کر سکتا اور کوئی مومن اس سے (یعنی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے) بغض نہیں رکھ سکتا۔ اس باب میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی حدیث منقول ہے۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔

Sayyidah Umm Salamah (RA) reported that Allah’s Messenger(SAW) said, “A hypocrite will not love Ali while a Believer will not despise him.”

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں