باب
راوی: اسماعیل بن موسیٰ فزاری بن بنت سدی , شریک , ابوربیعہ , ابن بریدة , بریدہ
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی الْفَزَارِيُّ ابْنُ بِنْتِ السُّدِّيِّ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي رَبِيعَةَ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي بِحُبِّ أَرْبَعَةٍ وَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ يُحِبُّهُمْ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ سَمِّهِمْ لَنَا قَالَ عَلِيٌّ مِنْهُمْ يَقُولُ ذَلِکَ ثَلَاثًا وَأَبُو ذَرٍّ وَالْمِقْدَادُ وَسَلْمَانُ أَمَرَنِي بِحُبِّهِمْ وَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ يُحِبُّهُمْ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ شَرِيکٍ
اسماعیل بن موسیٰ فزاری بن بنت سدی، شریک، ابوربیعہ، ابن بریدة، حضرت بریدہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے چار آدمیوں سے محبت کرنے کا حکم دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اللہ بھی ان سے محبت کرتے ہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا ہمیں بتایئے کہ وہ کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا کہ علی بھی انہی میں سے ہیں۔ ابوذر، مقداد اور سلیمان۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف شریک کی روایت سے جانتے ہیں۔
Sayyidina Buraydah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Surely, Allah has commanded me to love four and has informed me that He also loves them.” He was requested, “0 Messenger of Allah, name them to us.” He said, “Ali is one of them.” He said this three times. “And, Abu Dharr, Miqdad and Salman. And commanded me to love them and informed me that He also loves them.”
[Ahmed 23029, Ibn e Majah 149]
——————————————————————————–