زیر نظر حدیث میں حضرت عطاء پر روایوں کا اختلا ف
راوی: عبدالجبار بن العلاء بن عبدالجبار , سفیان , عمرو , عطاء , صفوان بن یعلی
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا عَضَّ يَدَ رَجُلٍ فَانْتُزِعَتْ ثَنِيَّتُهُ فَأَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَهْدَرَهَا
عبدالجبار بن العلاء بن عبدالجبار، سفیان، عمرو، عطاء، صفوان بن یعلی سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے کا ہاتھ کاٹ لیا تو اس کا دانت نکل گیا پھر وہ ایک روز نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو لغو فرما دیا (یعنی دیت نہیں دلوائی)۔
It was narrated from Safwan bin Ya that his father said: “I went on the campaign to Tabuk with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and I hired a worker. My hired man fought with another man. The other one bit him, and his front tooth fell out. He went to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and told him about that, but the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم considered it to be in vain. (Sahih)