استغناء کی کثرت کے استحباب کے بیان میں
راوی: عبیداللہ بن معاذ ابن مثنی ابوداؤد عبدالرحمن بن مہدی , شعبہ
حَدَّثَنَاه عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ کُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ
عبیداللہ بن معاذ ابن مثنی ابوداؤد عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، اس سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters.