حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کا تذکرہ
راوی:
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيُّ عَنْ عَمِّهِ قَالَ قَالَ أَبُو سَلَمَةَ قَالَ أَبُو قَتَادَةَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم مَنْ رَآنِي يَعْنِي فِي النَّوْمِ فَقَدْ رَأَی الْحَقَّ
ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد مروی ہے کہ جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے واقعی امر دیکھا۔
Abu Qataadah Radiyallahu 'Anhu reports that Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam said: "Whomsoever sees me, that is, in a dream, has seen that which is a fact".