سابقہ حدیث میں خالد الخدا کے متعلق اختلاف
راوی: محمد بن بشار , ابن ابوعدی , خالد , قاسم , عقبہ بن اوس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ ابْنِ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ خَالِدٍ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَوْسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَا إِنَّ قَتِيلَ الْخَطَإِ قَتِيلَ السَّوْطِ وَالْعَصَا فِيهِ مِائَةٌ مِنْ الْإِبِلِ مُغَلَّظَةٌ أَرْبَعُونَ مِنْهَا فِي بُطُونِهَا أَوْلَادُهَا
محمد بن بشار، ابن ابوعدی، خالد، قاسم، عقبہ بن اوس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قتل خطاء میں ایک سو اونٹ ہیں دیت مغلظ چالیس ان میں سے حاملہ ہوں۔
It was narrated from Ya’qub bin Aws that a man from among the Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم told him, that when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came to Makkah, in the Year of the Conquest, he said: “Indeed, accidental killing on purpose, is killing with a whip or stick, for which forty (she-camels) with their young in their wombs.” (Sahih)