آہستہ آواز سے ذکر کرنے کے استحباب کے بیان میں
راوی: محمد بن عبدالاعلی معتمر ابوعثمان ابوموسی
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ
محمد بن عبدالاعلی معتمر ابوعثمان حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے باقی حدیث مبارکہ اسی طرح مذکور ہے۔
This hadith has been transmitted on the authority of Abu Musa with a slight variation of wording.