چاندی کی دیت سے متعلق
راوی: محمد بن مثنی , معاذ بن ہانی , محمد بن مسلم , عمرو بن دینار , ابوداؤد , معاذ بن ہانی , محمد بن مسلم , عمرو بن دینار , عکرمة , ابن عباس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ مُعَاذِ بْنِ هَانِئٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ح و أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَتَلَ رَجُلٌ رَجُلًا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَتَهُ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا وَذَکَرَ قَوْلَهُ إِلَّا أَنْ أَغْنَاهُمْ اللَّهُ وَرَسُولُهُ مِنْ فَضْلِهِ فِي أَخْذِهِمْ الدِّيَةَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي دَاوُدَ
محمد بن مثنی، معاذ بن ہانی، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، ابوداؤد، معاذ بن ہانی، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے ایک شخص کو دور نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں قتل کر ڈالا اس کی دیت بارہ ہزار مقرر فرمائی اور فرمایا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو مال دار کر دیا ہے اپنے فضل سے دیت لینے میں۔
It was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, that his grandfather said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The blood money of a woman (in the event of injury) is like the blood money of a man, up to one-third of the Diyah (for her life).” (Da’if)