سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 878

عورتوں کا فتنہ ۔

راوی: بشر بن ہلال صواف , عبدالوارث بن سعید , سلیمان تیمی , عمرو بن رافع , عبداللہ بن مبارک , سلیمان تیمی , ابی عثمان نہدی , اسامہ بن زید

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ح و حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَدَعُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَی الرِّجَالِ مِنْ النِّسَائِ

بشر بن ہلال صواف، عبدالوارث بن سعید، سلیمان تیمی، عمرو بن رافع، عبداللہ بن مبارک، سلیمان تیمی، ابی عثمان نہدی، حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں اپنے بعد مردوں کے لئے عورتوں سے زیادہ ضرر رساں فتنہ کوئی نہیں چھوڑ رہا۔

It was narrated from Usamah bin Zaid that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "I am not leaving behind me any tnbulation that is more harmful to men than women." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں