جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1690

باب

راوی: اسماعیل بن موسی , محمد بن عمر رومی بن شریک , سلمہ بن کہیل , سوید بن غفلہ , صنابحی , علی

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الرُّومِيِّ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ عَنْ الصُّنَابِحِيِّ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا دَارُ الْحِکْمَةِ وَعَلِيٌّ بَابُهَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مُنْکَرٌ وَرَوَی بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شَرِيکٍ وَلَمْ يَذْکُرُوا فِيهِ عَنْ الصُّنَابِحِيِّ وَلَا نَعْرِفُ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ وَاحِدٍ مِنْ الثِّقَاتِ عَنْ شَرِيکٍ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ

اسماعیل بن موسی، محمد بن عمر رومی بن شریک، سلمہ بن کہیل، سوید بن غفلہ، صنابحی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں حکمت کا گھر ہوں اور علی اس کا دروازہ۔ یہ حدیث غریب اور منکر ہے۔ بعض اسے شریک سے روایت کرتے ہوئے صنابحی کا ذکر نہیں کرتے۔ ہم اسے شریک کے ثقات کے علاوہ کسی کی روایت نہیں جانتے۔ اس باب میں ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی روایت ہے۔

Sayyidina Ali reported that Allah’s Messenger said, “I am the house of wisdom and Ali is its gate.’

یہ حدیث شیئر کریں