سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 880

عورتوں کا فتنہ ۔

راوی: عمران بن موسیٰ لیثی , حماد بن زید , علی بن زید بن جدعان , ابی نضرہ , ابوسعید

حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی اللَّيْثِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ خَطِيبًا فَکَانَ فِيمَا قَالَ إِنَّ الدُّنْيَا خَضِرَةٌ حُلْوَةٌ وَإِنَّ اللَّهَ مُسْتَخْلِفُکُمْ فِيهَا فَنَاظِرٌ کَيْفَ تَعْمَلُونَ أَلَا فَاتَّقُوا الدُّنْيَا وَاتَّقُوا النِّسَائَ

عمران بن موسیٰ لیثی، حماد بن زید، علی بن زید بن جدعان، ابی نضرہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ کے لئے کھڑے ہوئے اور خطبہ میں یہ بھی فرمایا دنیا سرسبز وشیریں ہے اور اللہ تعالیٰ تمہیں دنیا میں حاکم بنانے والے ہیں پھریکھیں گے کہ تم کیسے عمل کرتے ہوغور سے سنو دنیا سے بچتے رہنا اور عورتوں سے بچتے رہنا۔

It was narrated from Abu Sa'eed that the Messenger of Allah P.B.U.H stood up to deliver a sermon and one of the things that he said was: "This world is fresh and Sweet, and Allah will make our successive generations therein, so look at what you do and beware of (the temptations of) this World and beware of (the temptations of) women." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں