عاجز ہونے اور سستی سے پناہ مانگنے کے بیان میں
راوی: ابوکامل یزید بن زریع محمد بن عبدالاعلی معتمر تیمی انس
و حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ کِلَاهُمَا عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّ يَزِيدَ لَيْسَ فِي حَدِيثِهِ قَوْلُهُ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ
ابوکامل یزید بن زریع محمد بن عبدالاعلی معتمر تیمی انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح حدیث مبارکہ روایت کرتے ہیں لیکن اس حدیث میں زندگی اور موت کی آزمائش کا ذکر نہیں ہے۔
Anas reported from Allah's Messenger (may peace be upon him) (this supplication) but with this variation that these words are not found in that supplication: "From the trial of life and death."