عاجز ہونے اور سستی سے پناہ مانگنے کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن نافع عبدی بہز بن اسد عمی ہارون اعور شعیب بن حباب انس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ حَدَّثَنَا هَارُونُ الْأَعْوَرُ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ الْحَبْحَابِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهَؤُلَائِ الدَّعَوَاتِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْبُخْلِ وَالْکَسَلِ وَأَرْذَلِ الْعُمُرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَفِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ
ابوبکر بن نافع عبدی بہز بن اسد عمی ہارون اعور شعیب بن حباب حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان دعاؤں سے دعا مانگا کرتے تھے اے اللہ میں تجھ سے بخل سستی اور ادھیڑ عمر عذاب قبر اور زندگی و موت کے فتنہ سے پناہ مانگتا ہوں۔
Anas reported that Allah's Messenger (may peace he upon him) wed to make this supplication:" O Allah, I seek refuge in Thee from miserliness, from sloth and from decrepitude."