کھانے سے قبل بسم اللہ پڑھنا
راوی: مومل بن ہشام , اسمعیل , ہشام , ابن ابی عبداللہ , بدیل , عبداللہ بن عبید ,
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ هِشَامٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الدَّسْتُوَائِيَّ عَنْ بُدَيْلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ امْرَأَةٍ مِنْهُمْ يُقَالُ لَهَا أُمُّ کُلْثُومٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَکَلَ أَحَدُکُمْ فَلْيَذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَی فَإِنْ نَسِيَ أَنْ يَذْکُرَ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَی فِي أَوَّلِهِ فَلْيَقُلْ بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ
مومل بن ہشام، اسماعیل، ہشام، ابن ابی عبد اللہ، بدیل، عبداللہ بن عبید، ام کلثوم ، عائشہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو اللہ کا ذکر کرے پس اگر بھول جائے ذکر اللہ کرنا اس کے شروع میں تو یہ کہے بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: When one of you eats, he should mention Allah's name; if he forgets to mention Allah's name at the beginning, he should say: "In the name of Allah at the beginning and at the end of it."