صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ خواب کی تعبیر کا بیان ۔ حدیث 1954

خواب میں اپنے پینے سے بچی ہوئی چیز دوسروں کو دینے کا بیان

راوی: یحیی بن بکیر , لیث , عقیل , ابن شہاب , حمزہ بن عبداللہ بن عمر , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيتُ بِقَدَحِ لَبَنٍ فَشَرِبْتُ مِنْهُ حَتَّی إِنِّي لَأَرَی الرِّيَّ يَجْرِي ثُمَّ أَعْطَيْتُ فَضْلَهُ عُمَرَ قَالُوا فَمَا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْعِلْمُ

یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، حمزہ بن عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں سویا ہوا تھا تو میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا، میں نے اس سے پیا یہاں تک کہ میں نے دیکھا کہ سیرابی کا اثر میری رگوں سے ظاہر ہو رہا ہے، پھر میں نے باقی ماندہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دے دیا لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ اس کی تعبیر کیا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ علم۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar:
I heard Allah's Apostle saying, "While I was sleeping, I saw a bowl full of milk was brought to me and I drank of it (to my fill) till I noticed its wetness flowing (in my body). Then I gave the remaining of it to 'Umar." They asked, "O Allah's Apostle! What have you interpreted (about the dream)? He said, "(It is Religious) knowledge." (See Hadith No. 134)

یہ حدیث شیئر کریں