ٹیک لگا کر کھانے کا بیان
راوی: ابراہیم بن موسی , وکیع , مصعب بن سلیم فرماتے ہیں کہ میں نے انس
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ بَعَثَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَجَعْتُ إِلَيْهِ فَوَجَدْتُهُ يَأْکُلُ تَمْرًا وَهُوَ مُقْعٍ
ابراہیم بن موسی، وکیع، مصعب بن سلیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا آپ فرما رہے تھے کہ مجھے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہیں بھیجا جب میں واپس آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹا تو آپ کھجوریں کھا رہے تھے اور اکڑوں بیٹھے تھے۔