پلیٹ کے درمیان سے کھانے کا بیان
راوی: مسلم بن ابراہیم , شعبہ , عطاء بن سائب , سعید بن جبیر , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَکَلَ أَحَدُکُمْ طَعَامًا فَلَا يَأْکُلْ مِنْ أَعْلَی الصَّحْفَةِ وَلَکِنْ لِيَأْکُلْ مِنْ أَسْفَلِهَا فَإِنَّ الْبَرَکَةَ تَنْزِلُ مِنْ أَعْلَاهَا
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، عطاء بن سائب، سعید بن جبیر، ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو پلیٹ کے درمیان سے نہ کھائے بلکہ اپنی جانب سے کھائے اس لئے کہ برکت پلیٹ کے درمیان ہوتی ہے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you eats, he must not eat from the top of the dish, but should eat from the bottom; for the blessing descends from the top of it.