حضرت عبدالرحمن بن عوف زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مناقب
راوی: صالح بن مسمار مروزی , ابن ابی فدیک , موسیٰ بن یعقوب , عمر بن سعید , عبدالرحمن بن حمید , حمید , سعید بن زید
حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مِسْمَارٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ مُوسَی بْنِ يَعْقُوبَ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ حَدَّثَهُ فِي نَفَرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَشَرَةٌ فِي الْجَنَّةِ أَبُو بَکْرٍ فِي الْجَنَّةِ وَعُمَرُ فِي الْجَنَّةِ وَعُثْمَانُ وَعَلِيٌّ وَالزُّبَيْرُ وَطَلْحَةُ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ وَأَبُو عُبَيْدَةَ وَسَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ فَعَدَّ هَؤُلَائِ التِّسْعَةَ وَسَکَتَ عَنْ الْعَاشِرِ فَقَالَ الْقَوْمُ نَنْشُدُکَ اللَّهَ يَا أَبَا الْأَعْوَرِ مَنْ الْعَاشِرُ قَالَ نَشَدْتُمُونِي بِاللَّهِ أَبُو الْأَعْوَرِ فِي الْجَنَّةِ قَالَ أَبُو عِيسَی أَبُو الْأَعْوَرِ هُوَ سَعِيدُ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ وَسَمِعْتُ مُحَمَّدًا يَقُولُ هُوَ أَصَحُّ مِنْ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ
صالح بن مسمار مروزی، ابن ابی فدیک، موسیٰ بن یعقوب، عمر بن سعید، عبدالرحمن بن حمید، حمید، حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے چند لوگوں کو یہ حدیث سنائی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دس آدمی جنتی ہیں۔ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ، زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابوعبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، اور سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی کہتے ہیں کہ حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نو آدمیوں کا نام گن کر دسویں سے خاموش ہوگئے۔ لوگوں نے کہا اے ااعور ہم تمہیں اللہ کی قسم کے کر کہتے ہیں کہ دسویں شخص کے متعلق بھی بتائے کہ وہ کون ہے فرمانے لگے تم نے مجھے اللہ کی قسم ! دے دی ہے۔ لہذا سنو) ابواعور بھی جنتی ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ ان کا نام سعید بن زید بن عمرو بن نفیل ہے۔ میں نے امام محمد بن اسماعیل بخاری سے سنا۔ وہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث پہلی روایت سے زیادہ صحیح ہے۔
Sa’eed ibn Zayd narrated to some people that Allah’s Messenger (SAW) said, “Ten people will go to paradise. Abu Bakr is in paradise. Umar is in paradise. Ali and Uthman and Zubayr and Talhah and Abdur Rahman and Abu Ubaydah and Sa’d ibn Abu Waqqas.”
He counted these nine but said nothing about the tenth. The people said, “We adjure you by Allah, 0 Abu A’war, who is the tenth?” He said, “You have adjured me by Allah (so listen, Abu A’war is in paradise.)” [Ahmed 1629]
——————————————————————————–