سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 388

گوشت کھانے کا بیان

راوی: ہارون بن عبداللہ , ابوداؤد , زہیر , ابواسحق , سعد بن عیاض , عبداللہ بن مسعود ,

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ زُهَيْرٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعْدِ بْنِ عِيَاضٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ کَانَ أَحَبُّ الْعُرَاقِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُرَاقَ الشَّاةِ

ہارون بن عبد اللہ، ابوداؤد، زہیر، ابواسحاق ، سعد بن عیاض، عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سب سے زیادہ پسند بکری کے گوشت والی ہڈی تھی۔

Narrated Abdullah ibn Mas'ud:
The bone dearer to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was the bone of sheep.

یہ حدیث شیئر کریں