گندگی کھانے والے جانور اور اس کے دودھ کا حکم
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , عبدہ , محمد بن اسحق , ابن ابی نجیح , مجاہد , ابن عمر
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا
عثمان بن ابی شیبہ، عبدہ، محمد بن اسحاق ، ابن ابی نجیح، مجاہد، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گندگی اور نجاست کھانے والے جانور کے کھانے اور اس کے دودھ سے منع فرمایا ہے۔
Narrated Abdullah ibn Umar:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited eating the animal which feeds on filth and drinking its milk.