حشرات الارض کے کھانے کا بیان
راوی: موسی بن اسمعیل , غالب بن حجرہ , ملقام بن تلب , اپنے والد تلب
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا غَالِبُ بْنُ حَجْرَةَ حَدَّثَنِي مِلْقَامُ بْنُ التَّلِبِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَحِبْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ أَسْمَعْ لِحَشَرَةِ الْأَرْضِ تَحْرِيمًا
موسی بن اسماعیل، غالب بن حجرہ، ملقام بن تلب اپنے والد تلب سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (کافی عرصہ) رہا لیکن میں نے حشرات الارض کے بارے میں حرمت کا حکم نہیں سنا۔
Narrated at-Talabb ibn Tha'labah at-Tamimi:
I accompanied the Apostle of Allah (peace_be_upon_him), but I did not hear about the prohibition of (eating) insects and little creatures of land.