درندوں کے کھانے کا بیان
راوی: قعنبی , مالک , ابن شہاب , ابوادریس , ابوثعلبہ ,
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ أَکْلِ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السَّبُعِ
قعنبی، مالک، ابن شہاب، ابوادریس، ابوثعلبہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے ہر دانتوں والے (چیر پھاڑ کرنے والے) درندوں کے کھانے سے۔