سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 413

درندوں کے کھانے کا بیان

راوی: محمد بن بشار , ابن ابی عروبہ , حکم , میمون بن مہران , سعید بن جبیر , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ ابْنِ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ أَکْلِ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَعَنْ کُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ

محمد بن بشار، ابن ابی عروبہ، حکم، میمون بن مہران، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ خیبر کے دن ہر دانت والے درندے کے کھانے سے اور پنجہ سے شکار کرنے والے پرندے کے کھانے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
On the day of Khaybar the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited eating every beast of prey, and every bird with a talon.

یہ حدیث شیئر کریں