مکاتب کی دیت سے متعلق
راوی: محمد بن اسماعیل بن ابراہیم , یعلی , حجاج الصواف , یحیی , عکرمة , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَی عَنْ الْحَجَّاجِ الصَّوَّافِ عَنْ يَحْيَی عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُکَاتَبِ يُودَی بِقَدْرِ مَا أَدَّی مِنْ مُکَاتَبَتِهِ دِيَةَ الْحُرِّ وَمَا بَقِيَ دِيَةَ الْعَبْدِ
محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، یعلی، حجاج الصواف، یحیی، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا مکاتب میں کہ اس کی دیت دی جائے جس قدر وہ بدل کتابت میں ادا کر چکا ہے آزاد کے مطابق اور باقی میں غلام کے موافق۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas that a Mukatab was killed at the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he commanded that the Diyah be paid (equivalent) to the Diyah for a free man, (proportionate to the amount he had paid off towards buying his freedom). (Sahih)