قیامت کی نشانیاں ۔
راوی: حرملہ بن یحییٰ , عبداللہ بن وہب , عمرو بن حارث , ابن لہیعہ , یزید بن ابی حبیب , سنان بن سعد , انس بن مالک
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ وَابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سِنَانِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَادِرُوا بِالْأَعْمَالِ سِتًّا طُلُوعَ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا وَالدُّخَانَ وَدَابَّةَ الْأَرْضِ وَالدَّجَّالَ وَخُوَيْصَّةَ أَحَدِکُمْ وَأَمْرَ الْعَامَّةِ
حرملہ بن یحییٰ ، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، ابن لہیعہ، یزید بن ابی حبیب، سنان بن سعد، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چھ باتوں سے پہلے پہلے نیک عمل کرلو سورج کا مغرب سے طلوع ہونا اور دھواں اور دابة الارض اور دجال ہر ایک کی خاص آفت (موت) اور عام آفت (طاعون وباء وغیرہ)۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Hasten to do good deeds (before) six things (happen). The rising of the sun from the west (place of its setting), the smoke, the beast of the earth, Dajjal (False christ) that which will happen to each of you (death); and that which will
happen to all people (the Day of Resurrection).'' (Hasan)