سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 937

قیامت کی نشانیاں ۔

راوی: حسن بن علی خلال , عون بن عمارہ , عبداللہ بن مثنی , ثمانہ بن عبداللہ بن انس , انس بن مالک , ابوقتادہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ عُمَارَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّی بْنِ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْآيَاتُ بَعْدَ الْمِائَتَيْنِ

حسن بن علی خلال، عون بن عمارہ، عبداللہ بن مثنی، ثمانہ بن عبداللہ بن انس، انس بن مالک، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کی نشانیاں دو سو سال کے بعد ہی ظاہر ہوں گی (جب بھی ہوں دو صدی سے قبل کوئی بڑی نشانی ظاہر نہ ہوگی)۔

It was narrated from Anas Bin Malik that Abu Qatadah said: "The Messenger of Allah 'The (lesser) signs (will come) after two hundred (years).

یہ حدیث شیئر کریں