صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ خواب کی تعبیر کا بیان ۔ حدیث 1962

خواب میں سیاہ عورت دیکھنے کا بیان

راوی: محمد بن ابوبکر , مقدمی , فضیل , بن سلیمان , موسیٰ , سالم بن عبداللہ , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا مُوسَی حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فِي رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَدِينَةِ رَأَيْتُ امْرَأَةً سَوْدَائَ ثَائِرَةَ الرَّأْسِ خَرَجَتْ مِنْ الْمَدِينَةِ حَتَّی نَزَلَتْ بِمَهْيَعَةَ فَتَأَوَّلْتُهَا أَنَّ وَبَائَ الْمَدِينَةِ نُقِلَ إِلَی مَهْيَعَةَ وَهِيَ الْجُحْفَةُ

محمد بن ابوبکر، مقدمی، فضیل، بن سلیمان، موسی، سالم بن عبداللہ ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مدینہ میں خواب دیکھنے کے متعلق روایت کرتے ہیں (آپ نے فرمایا) کہ میں نے ایک عورت کو دیکھا جس کے بال پریشان تھے وہ مدینہ سے نکلی یہاں تک کہ مہیعہ میں ٹھہری یعنی حجفہ کی طرف منتقل ہوگئی۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar:
concerning the dream of the Prophet in Medina: The Prophet said, "I saw (in a dream) a black woman with unkempt hair going out of Medina and settling at Mahai'a. I interpreted that as (a symbol of) the epidemic of Medina being transferred to Mahai'a, namely, Al-Juhfa."

یہ حدیث شیئر کریں