سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسامت کے متعلق ۔ حدیث 1128

عورت کے پیٹ کے بچہ کی دیت

راوی: احمد بن عمرو بن سرح , ابن وہب , مالک , ابن شہاب , ابوسلمہ بن عبدالرحمن , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ امْرَأَتَيْنِ مِنْ هُذَيْلٍ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَی فَطَرَحَتْ جَنِينَهَا فَقَضَی فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ وَلِيدَةٍ

احمد بن عمرو بن سرح، ابن وہب، مالک، ابن شہاب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ قبیلہ ہذیل کی دو خواتین نے دور نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ایک نے دوسری کو پتھر مارا اس کا بچہ مر گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک غرہ دینے کا حکم فرمایا۔ یعنی ایک غلام یا ایک باندی کا (دینے کا حکم فرمایا)۔

It was narrated from Al Mughira bin Shu’bah that a woman struck her co-wife with a tent pole and killed her, and she (the slain woman) was pregnant. She was brought to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that the ‘Asabah of the killer should pay the Diyah, and a slave (should be paid) for the fetus. Her ‘Asabah said: “Should Divah be paid for one who neither ate nor drank, or shouted or cried (at the moment of birth)? Such a one should be overlooked.” The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Rhyming verse like the verse of the Bedou ins.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں