زمین کا دھنسنا۔
راوی: ابوکریب , ابومعاویہ , محمد بن فضیل , حسن بن عمرو , ابوزبیر , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَکُونُ فِي أُمَّتِي خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَقَذْفٌ
ابوکریب، ابومعاویہ، محمد بن فضیل، حسن بن عمرو، ابوزبیر، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری امت میں زمین میں دھنسنا صورتیں بگڑنا سنگباری (یہ سب طرح کے عذاب) ہوں گے۔
It was narrated from Abdullah bin Amr that the Messenger of Allah P.B.U.H said: There will be among my nation collapsing of the earth , transformations and Qadhf.(Sahih)