سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 436

لہسن کھانے کا بیان

راوی: ابراہیم بن موسی , حیوہ بن شریح , بقیہ , بحیر , خالد , ابی زیاد , خیار بن سلمہ ,

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا ح و حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي زِيَادٍ خِيَارِ بْنِ سَلَمَةَ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ عَنْ الْبَصَلِ فَقَالَتْ إِنَّ آخِرَ طَعَامٍ أَکَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامٌ فِيهِ بَصَلٌ

ابراہیم بن موسی، حیوہ بن شریح، بقیہ، بحیر، خالد، ابی زیاد، خیار بن سلمہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پیاز کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا بیشک حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو آخری کھانا تناول فرمایا اس کھانے میں پیاز تھی۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
Khalid said: AbuZiyad Khiyar ibn Salamah asked Aisha about onions. She replied: The last food which the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) ate was some which contained onions.

یہ حدیث شیئر کریں