اگر آنکھ سے دکھلائی نہیں دیتا ہو لیکن وہ اپنی جگہ قائم ہو اس کو کوئی شخص اکھاڑ دے
راوی: احمد بن ابراہیم بن محمد , ابن عائذ , ہیثم بن حمید , العلاء , ابن حارث , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ عَائِذٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي الْعَلَائُ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی فِي الْعَيْنِ الْعَوْرَائِ السَّادَّةِ لِمَکَانِهَا إِذَا طُمِسَتْ بِثُلُثِ دِيَتِهَا وَفِي الْيَدِ الشَّلَّائِ إِذَا قُطِعَتْ بِثُلُثِ دِيَتِهَا وَفِي السِّنِّ السَّوْدَائِ إِذَا نُزِعَتْ بِثُلُثِ دِيَتِهَا
احمد بن ابراہیم بن محمد، ابن عائذ، ہیثم بن حمید، العلاء، ابن حارث، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا جو آنکھ نابینا ہو لیکن اپنی جگہ قائم ہو پھر وہ نکالی جائے تو اس میں آنکھ کی دیت تہائی دینی ہوگی اسی طریقہ سے جو ہاتھ شل ہوگیا ہو اس کے کاٹنے میں ہاتھ کی تہائی دیت دینا ہوگی اسی طریقہ سے جو دانت سیاہ پڑ گیا ہو اس کے نکالنے میں تہائی دیت ادا کرنا ہوگی۔
It was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, that his grandfather said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “For teeth (the Diyah is) .the same, five camels for each.” (Hasan)