نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کے مناقب
راوی: ابن ابی عمر , سفیان , کثیرالنواء , ابوادریس , مسیب بن نجبة , علی بن ابی طالب
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ کَثِيرٍ النَّوَّائِ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ عَنْ الْمُسَيِّبِ بْنِ نَجَبَةَ قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ کُلَّ نَبِيٍّ أُعْطِيَ سَبْعَةَ نُجَبَائَ أَوْ نُقَبَائَ وَأُعْطِيتُ أَنَا أَرْبَعَةَ عَشَرَ قُلْنَا مَنْ هُمْ قَالَ أَنَا وَابْنَايَ وَجَعْفَرُ وَحَمْزَةُ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَمُصْعَبُ بْنُ عُمَيْرٍ وَبِلَالٌ وَسَلْمَانُ وَالْمِقْدَادُ وَحُذَيْفَةُ وَعَمَّارٌ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلِيٍّ مَوْقُوفًا
ابن ابی عمر، سفیان، کثیرالنواء، ابوادریس، مسیب بن نجبة، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی کو اللہ تعالیٰ نے سات نجباء یا فرمایا کہ نقباء عطا فرمائے ہیں جو اس کے رفقاء ہوتے ہیں لیکن مجھے چودہ عطا کئے ہیں۔ راوی کہتے ہیں کہ ہم نے پوچھا وہ کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں میرے دونوں بیٹے جعفر ابوبکر عمر مصعب بن عمیر بلال سلمان عمار مقداد حذیفہ اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے موقوفاً منقول ہے۔
Sayyidina Ali ibn Abu Talib reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Every Prophet is given seven eminent men who are his friends, but I am given fourteen.” They asked him, “Who are they?” He said, “I and my two sons and Ja’far, Hamzah, Abu Bakr, Umar, Mus’ab ibn Umayr, Bilal, Salman, Ammar, Miqdad, Hudhayfah and Abdullah ibn Masud.