انگلیوں کی دیت سے متعلق
راوی: عمرو بن علی , یزید بن زریع , سعید , غالب تمار , مسروق بن اوس , ابوموسی الاشعری
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَصَابِعُ سَوَائٌ عَشْرًا
عمرو بن علی، یزید بن زریع، سعید، غالب تمار، مسروق بن اوس، ابوموسی الاشعری سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا انگلیاں برابر ہیں ہر ایک میں دس اونٹ ہیں۔
It was narrated from Saeed bin Al-Musayyab that when the letter was found that was with the family of ‘Amr bin Hazm, which they said the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم g had written to them, they found in it, with regard to fingers, that the Diyah was ten (camels) for each. (Sahih).