صبح اور سوتے وقت کی تسبیح کرنے کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , عیبداللہ بن معاذ ابن مثنی ابن ابی عدی , شعبہ
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ کُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ مُعَاذٍ أَخَذْتُمَا مَضْجَعَکُمَا مِنْ اللَّيْلِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، عبیداللہ بن معاذ ابن مثنی ابن ابی عدی، شعبہ، اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے البتہ اس سند میں ہے جب تم دونوں رات کے وقت اپنے بستروں پر جاؤ۔
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters but. with a slight variation of wording.