مصیبت کے وقت کی دعا کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , ہشام معاذ بن ہشام
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَحَدِيثُ مُعَاذِ بْنِ هِشَامٍ أَتَمُّ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام معاذ بن ہشام یہ حدیث اس سند سے بھی مروی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.