کھانے سے فارغ ہو کر ہاتھ دھونا
راوی: احمد بن یونس , زہیر , سہیل ,
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَامَ وَفِي يَدِهِ غَمَرٌ وَلَمْ يَغْسِلْهُ فَأَصَابَهُ شَيْئٌ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ
احمد بن یونس، زہیر، سہیل سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص چکنے ہاتھ لے کر بغیر دھوئے سو جائے پھر اسے کوئی نقصان لاحق ہو جائے تو سوائے اپنے نفس کو ملامت کرنے کے کسی کو ملامت نہ کرے۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone spends the night with grease on his hand which he has not washed away, he can blame only himself if some trouble comes to him.