مسلمانو کے لئے پس پشت دعا مانگنے کی فضلیت کے بیان میں ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , عبدالملک بن ابی سلیمان صفوان بن عبداللہ بن صفوان
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، عبدالملک بن ابی سلیمان صفوان بن عبداللہ بن صفوان اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔
00000 02-11-09