ترک کا بیان
راوی: حسن بن عرفہ , عمار بن محمد , اعمش , ابوصالح , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی تُقَاتِلُوا قَوْمًا صِغَارَ الْأَعْيُنِ عِرَاضَ الْوُجُوهِ کَأَنَّ أَعْيُنَهُمْ حَدَقُ الْجَرَادِ کَأَنَّ وُجُوهَهُمْ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ يَنْتَعِلُونَ الشَّعَرَ وَيَتَّخِذُونَ الدَّرَقَ يَرْبُطُونَ خَيْلَهُمْ بِالنَّخْلِ
حسن بن عرفہ، عمار بن محمد، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ تم ایسے لوگوں سے لڑو گے جن کی آنکھیں چھوٹی ہونگی منہ چوڑے ہونگے ان کی آنکھیں گویا ٹڈی کی آنکھیں ہوں گی اور منہ ان کے گویا سپریں (ڈھالیں) ہیں تہ برتہ اور بال کے جوتے پہنیں گے اور سپریں (ڈھالیں) ان کے پاس ہونگے اور اپنے گھوڑے کھجور کے درخت سے باندھیں گے۔
It was narrated from Abu Sa'eed AI-Khudri that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The Hour will not begin until you fight people with small eyes and wide faces, as if their eyes are the pupils of locusts and as if their faces are hammered shields, They will be wearing shoes of hair,using leather shields and tying ' their horses to date-palm trees."(Sahih)