سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1012

جو بہت مالدار ہیں انکا بیان

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , عبدالعزیز بن محمد , ابوسہیل بن مالک , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أُحِبُّ أَنَّ أُحُدًا عِنْدِي ذَهَبًا فَتَأْتِي عَلَيَّ ثَالِثَةٌ وَعِنْدِي مِنْهُ شَيْئٌ إِلَّا شَيْئٌ أَرْصُدُهُ فِي قَضَائِ دَيْنٍ

یعقوب بن حمید بن کا سب، عبدالعزیز بن محمد، ابوسہیل بن مالک، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تو یہ نہیں چاہتا کہ احد پہاڑ کے برابر میرے پاس سونا ہو اور تیسرا دن گزرنے کے بعد اس میں سے کچھ سونا میرے پاس باقی رہے البتہ جو میں قرض کے ادا کرنے کیلئے رکھ چھوڑوں اس کے علاوہ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: I would not like to have (the equivalent of Uhud in gold, then a third night comes to me and I have anything of it left, except something that I set aside to pay off a debt" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں