سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1019

قناعت کا بیان ۔

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , علی بن محمد , وکیع , اعمش , عمارہ بن قعقاع , ابی زرعہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ اجْعَلْ رِزْقَ آلِ مُحَمَّدٍ قُوتًا

محمد بن عبداللہ بن نمیر، علی بن محمد، وکیع، اعمش، عمارہ بن قعقاع، ابی زرعہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یا اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آل کو ضرورت کے موافق روزی دے یا بقدر ضرورت۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "0 Allah, make the provision of the family of Muhammad sufficient for them." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں