چوری کس قدر سخت گناہ ہے؟
راوی: ربیع بن سلیمان , شعیب بن لیث , ابن عجلان , قعقاع , ابوصالح , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَسْرِقُ السَّارِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَنْتَهِبُ نُهْبَةً ذَاتَ شَرَفٍ يَرْفَعُ النَّاسُ إِلَيْهَا أَبْصَارَهُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ
ربیع بن سلیمان، شعیب بن لیث، ابن عجلان، قعقاع، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت زانی زنا کا ارتکاب کرتا ہے تو وہ مومن نہیں ہوتا اسی طرح سے جو چوری کا ارتکاب کرتا ہے تو مومن نہیں ہوتا اور جس وقت (شرابی) شراب پیتا ہے تو اس وقت مومن نہیں ہوتا اور جس وقت کوئی شخص لوٹ مار کرتا ہے کہ جس کی جانب لوگ دیکھیں تو وہ مومن نہیں ہوتا۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “No one who commits Zinais a believer at the moment when he is committing Zina; no one who steals is a believer at the moment when he is stealing; no one who drinks wine is a believer at the moment when he is drinking it.” — And he mentioned a fourth but I (the narrator) have forgotten it. — “When he does that the yoke of Islam is shed from his neck, but if he repents, Allah accepts his repentance.” (Sahih).