چوری کس قدر سخت گناہ ہے؟
راوی: محمد بن مثنی , ابن ابوعدی , شعبہ , سلیمان , احمد بن سیار , عبداللہ بن عثمان , ابوحمزة , الاعمش , ابوصالح , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ ح وَأَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَيَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ أَحْمَدُ فِي حَدِيثِهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ ثُمَّ التَّوْبَةُ مَعْرُوضَةٌ بَعْدُ
محمد بن مثنی، ابن ابوعدی، شعبہ، سلیمان، احمد بن سیار، عبداللہ بن عثمان، ابوحمزة، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت زنا کرنے والا شخص زنا کا ارتکاب کرتا ہے تو مومن نہیں رہتا اسی طریقہ سے چور چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا اور جو شراب پیتا ہے تو اس وقت بھی مومن نہیں رہتا۔
It was narrated that Abu Hurairah, may Allah be pleased with him, said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Allah curses the thief who steals an egg and had his hand cut off, and who steals a rope and has his hand cut off.” (Sahih)