کونسی چیز محفوظ ہے اور کونسی غیر محفوظ (جسے چرانے پر چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جاسکتا)
راوی: محمود بن غیلان , عبدالرزاق , معمر , ایوب , نافع , ابن عمر
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ امْرَأَةً مَخْزُومِيَّةً کَانَتْ تَسْتَعِيرُ الْمَتَاعَ فَتَجْحَدُهُ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَطْعِ يَدِهَا
محمود بن غیلان، عبدالرزاق، معمر، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت قبیلہ مخزوم کی لوگوں کا سامان مانگ کر لیا کرتی تھی بعد میں وہ انکار کر دیتی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم فرمایا۔
It was narrated from Ibn ‘Umar, may Allah be pleased with them both, that a woman used, to borrow jewelry from people then keep it. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Let this woman repent to Allah and His Messenger and give back to people what she has taken.” Then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Get up, Bilal, take her hand and cut it off.” (Sahih)