قناعت کا بیان ۔
راوی: احمد بن سنان , کثیر بن ہشام , جعفر بن برقان , یزید بن اصم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْأَصَمِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَفَعَهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ لَا يَنْظُرُ إِلَی صُوَرِکُمْ وَأَمْوَالِکُمْ وَلَکِنْ إِنَّمَا يَنْظُرُ إِلَی أَعْمَالِکُمْ وَقُلُوبِکُمْ
احمد بن سنان، کثیر بن ہشام ، جعفر بن برقان، یزید بن اصم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور مالوں کو نہیں دیکھے گا بلکہ تمہارے عملوں اور دلوں کو دیکھے گا۔
It was narrated that Abu Hurairah, who attributed it to the Prophet P.B.U.H, said: "Allah does not look at your forms or your wealth, rather He looks at your deeds and your hearts." (Sahih)